کاظمین میں منعقد ہونے والے نویں انٹرنیشنل بک فیئر میں حرم امام حسینؑ کی خصوصی شرکت

دار الحکومت بغداد میں عتبہ کاظمیہ کے زیر اہتمام منعقد ہونے والےنواں انٹرنیشنل بک فیئر میں حرم امام حسین ؑ کے میڈیا ڈیپارمنٹ کے سٹال سیکشن کی خصوصی شرکت کر رہا ہے

عتبہ کاظمیہ کے سیکرٹری جنرل حیدر الشمری نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سالانہ بارویں انٹرنیشنل کانفرنس کی ایکٹویٹی میں سے ایک بک سٹال ہے جو دس دن تک جاری رہے گا جس میں ملکی وغیر ملکی پپلیشرز کےعلاوہ مختلف کالج و یونیورسٹیوں اور عراق میں موجود تمام عتبات عالیات اورمذہبی امور کے ادارے بھی شریک ہو رہے ہے

اس بین الاقوامی نمائش میں (40) سے زیادہ مقامی اور بین الاقوامی اشاعتی ادارے شرکت کر رہے ہیں حرم امام حسین ؑ کی سٹال نمایاں ہے کیونکہ حرم مقدس کی جانب سے پیش کی جانے والی متنوع اور قیمتی اشاعتیں اس نمائش کا امتیاز ہیں جو عام طور پر مسلمانوں کو علمی و فکری خزانوں سے مالا مال کرتی ہیں

روضہ مبارک حضرت امام حسین علیہ السلام کے شعبہ سٹال کے مسول جناب علی نے کہا کہ حرم  امام حسین اندرون ملک و بیرون ملک منعقد ہونے والے نمائشوں میں اپنی ممتاز وجود رکھتا ہے، اور حرم کی سٹال میں موجود  یہ عظیم علمی مصنوعات باعث فخر ہیں جس میں بڑوں اور بچوں سب کے لئے مفید اور معلوماتی  کتابیں موجود ہے یہ نئی نسل کو مطالعہ کی طرف رغبت دینے کے لئے کی جانے والی کوششوں میں سے ایک ہے اس اہم نمائش میں حصہ لینے کےعلاوہ حرم مطہرنے اہل بیت (ع) کی فکروتعلیمات کو عام کرنے کے لئےملکی 

عماد بعو

ابو علی