روسی بلغاری نور اسلام کے 1100 سالگرہ منا رہا ہے

روس میں اسلام کی ابتدا دریائے وولگا کے کنارے واقع علاقے بلگار سے ہوئی اور یہاں ہی سے 11 سو سال قبل روسی مسلم اکثریتی جمہوریہ تاتارستان میں دریائے وولگا کے کنارے واقع علاقے بلگار کے خان نے اسلام کو سرکاری سطع پر تسلیم کیا گیا،

 یہ وہ وقت تھا جب بلگار میں مختلف علاقوں پر حکومت کرنے والوے خاندان جس کوخان کہا جاتا تھا، انھوں نے ہی اس مزہب کو سرکاری طور پر ابتدا کی.اوراس سال بلغار کے مسلمانون نے او ائی سی ممالک کے نمایندوں اور سابق سویت ئونین میں مقیم مسلمانوں کی بڑی تعداد کے ساتھ 1100 ویں سالگرہ منائی

اہم مذہبی عمارت تاتارستان کول شریف مسجد کا سمجھا جاتا ہے. یہ شاندار عمارت - سفید پتھر کریملن اور دارالحکومت کے ایک شہر کے پرانے حصے میں واقع ہیں،

 اور تاتارستان میں دیگر حیرت انگیز مساجد. ان میں اس وولگا خطے  میں نوراسلام کی 1100سالگرہ کے اعزاز میں قائم کیا گیا تھا