پاکستانی میڈیا کا تصویری تجزیہ،2022 میں اربعین حسینی کی پر سوز تصویر شامل

ایم ایم نیوز نیوز پاکستان کا دنیا بھر کے تمام مذاہب کی عقیدت بھری تصاویرمیں اربعین حسینی کی پرسوز تصویر بھی شامل جس کو لوگوں نے سب سے زیادہ پسند کیا گیا

پاکستان سے شائع ہونے والے پرنٹ میڈیا ایم ایم نیوز نیوز پر اربعین امام حسین ؑ کی پرامن اجتماع کی ایک خوبصورت تصویر کو سال 2022 کی تصویری تجزیہ میں پیش کیا گیا جس میں اربعین امام حسین ؑ کی صبح خواتین عقیدت کے ساتھ حاضری دے رہی ہیں

واضح رہے کہ یہ تصویر عراقی ایک اخبار کے فوٹوگرافرنے16 ستمبر 2022 کواس وقت کھنچی تھی جب کربلا معلی میں چہلم امام حسین پرآنے والے کروڑوں زائرین کی ہونے والے پرامن اجتماعات کو کوریج دے رہا تھا

حوالہ مركز كربلاء للدراسات والبحوث