آئرلینڈ کی تاریخ میں پہلی بار ڈبلن کے مشہور سٹیڈیم کروک پارک میں عید کی نماز ادا کی گئی

آئرلینڈ مشہور سٹیڈیم کروک پارک میں مسلمانوں کی بڑی تعداد نے کورونا سے بچاو کی حفاظتی تدابیر اختیارکرتےہوئے نمازعید کی سعادت حاصل کی  

آئرلینڈ کے دارالحکومت ڈبلیو عید کی نماز ادا کرنے کے لیے اسٹیڈیم کے دروازے مسلمان. کھول دیے گئے کرونا وائرس کی وجہ سے حفاظتی تدابیر کو مد نظر رکھتے ہوئے دو سو افراد کو نماز کی ادائیگی کی اجازت دی گئی

ائرلینڈ کا اسٹیڈیم کھیلوں کے ساتھ ساتھ مذہبی لحاظ سے بھی ایک اہم مقام ہے. اور یہی وجہ ہے کہ یہاں مسلمانوں کو نماز کی ادائیگی کی اجازت ملی  اور نماز عید کی ادائیگی کے لیے مسلمانوں کا جوش و خروش زیادہ تھا اور لوگ وقت سے پہلے ہی اسٹیڈیم کے گرد اکٹھا ہونا شروع ہو گئے تھے. اس عید کی نماز کو سرکاری ٹیلی نے براہ راست نشر کیا اور آئیلینڈ کے صدر کی جانب سے پیغام بھی پڑھ کر سنایا گیا

نماز عید کی ادائیگی کے لئے مسلمانوں کے ساتھ ساتھ سیاستدانوں, صحافیوں اور دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والے اسکالرز نے بھی شرکت کی اور بہترین انتظامات  پر منتظمین کا شکریہ ادا کیا  

 مسلمان کونسل کے چیئرمین نے آئیرلینڈ کی معاشرتی اقدار کی تعریف کی اور نماز کی ادائیگی کی اجازت دینے پر منتظمین کا شکریہ بھی