العتبة الحسينية المقدسة
اقوال معرفت

سیدمحمد علی القاضی

3,454 views1 min read

سیدمحمد علی القاضی 1868 ء میں ایران کے شہر تبریز میں پیدا ہوئے اور دینی علوم کے حصول میں عرفان و فلسفہ و تفسیر قرآن کریم میں  اپنا نام پید ا کیا اور اس کے ساتھ آپ  کے ہاں مذہب تشیع کے کئی چید علماء نے  علم حاصل کیا ۔

آپ نے عرفان و مودت اہلبیت علیہم السلام سے لبریز بیان فرمایا:

"آج میرے پاس جو کچھ بھی ہے وہ زیارت حضرت سید الشہداء علیہ السلام اور قرآن کریم سے ہے"

متعلقہ

Comments (0)

Leave a comment

Sign in to comment with your verified account.