شامی شاعر اور فلسفی ابو العلاء المعری کا شعر
497 views1 min read
افق کی بلندیوں پر دونوں شہیدوں—علی اور ان کے فرزند (حسین)—کے خون کے دو گواہ موجود ہیں:
ایک ہر رات کے اختتام پر سپیدہ سحر کی صورت میں، اور دوسرا ہر رات کے آغاز پر شفق کی سرخی کی شکل میں، جو قیامت کے دن تک باقی رہیں گے




