العتبة الحسينية المقدسة
اقوال معرفت

حقیقی اسلامی روح کی حتمی فتح کی علامت تھی

464 views1 min read

مسلمانوں کے لیے دنیا بھر میں اس دن (عاشورہ) کی بڑی اہمیت ہے، کیونکہ اسی روز اسلام کی تاریخ کا سب سے غم ناک اور الم ناک واقعہ پیش آیا۔

امام حسین علیہ السلام کی شہادت، اپنے تمام تر دکھوں کے باوجود، حقیقی اسلامی روح کی حتمی فتح کی علامت تھی، جسے منشاۓ الٰہی کے سامنے مکمل تسلیم و رضا کا ایک نمونہ تسلیم کیا گیا۔ اسلام کے عظیم ترین پیروکاروں میں سے ایک کی یہ شہادت ہم سب کے لیے ایک درخشاں اور پائیدار مثال ہے۔ یہ درس ہمیں سکھاتا ہے کہ خطرات اور مشکلات چاہے کتنی ہی بڑی کیوں نہ ہوں، ہمیں حق اور انصاف کے راستے سے کبھی نہیں ہٹنا چاہیے

متعلقہ