"کاش کہ مسلمان اس قربانی کو محسوس کرتے":بانی پاکستان
7,065 views1 min read
قائد اعظم محمد علی جناح 25 دسمبر 1876 کو کراچی میں پیدا ہوئے اور مسلمانوں کی طرف سے آزادی وطن کی تحریک کے قائد رہے آپ نے حضرت امام حسین علیہ السلام کی شہادت کو تاریخ کے آئینے میں اس طرح بیان کیا
"اس دنیا میں اس سے بڑھ کر شجاعت کی مثال نہیں ملتی جو حضرت امام حسین علیہ السلام نے قربانی اور جرات کی پیش کی ۔تمنیٰ کرتا ہوں کہ مسلمان سرزمین پر دی گئی اس قربانی کومحسوس کرتے"





