العتبة الحسينية المقدسة
اقوال معرفت

المیہ کربلاء مقدسہ

3,454 views1 min read

شہادت حضرت امام حسین علیہ السلام کے بارے میں یہ ثابت ہے کہ دس محرم الحرام کو شہید کیا گیا اور آپ کا خون اقدس کربلاء مقدسہ میں بہایا گیا اور بلا شک اسلام میں یہ ایک انتہائی بڑا المیہ ہے جو کہ کربلاء مقدسہ میں پیش آیا

متعلقہ

Comments (0)

Leave a comment

Sign in to comment with your verified account.