العتبة الحسينية المقدسة
اخبار

سامراء کی حفاظت کے لئے حرم حضرت عباس علیہ السلام کے دستوں کی حرکت

3,585 views1 min read

یوم شہادت حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام  کی مناسبت  جہاں عزاداران اہلبیت علیہم السلام کی بڑی تعداد کا رخ بہ سمت سامراء مقدسہ ہے  حرم مقدس حسینی کی طرف سے زائرین سامراء کی سہولت اور امن و امان کے لئے خصوصی گاڑیوں کا بندوبست کیا اور حرم مطہر  حضرت عباس کے فوجی دستے نے خصوصی طور پر زائرین کی امن و سلامتی کے لئے سامراء حرم عسکریین علیہما السلام کی طرف حرکت کی ہے ۔

سامراء مقدسہ کی مقامی حکومت کی جانب سے  جزوی کرفیو نافذ کیا گیا ہے اور اس کے ساتھ آمدو رفت کے راستوں کو زائرین کے خصوصی راستوں سے منقطع کردیا گیا ہے جو کہ  سامراء مقدسہ کی سیکیورٹی انچارج میجر جنرل عماد الزھیری نے بتایا کہ مذکورہ منصوبہ ایام شہادت کے چارد ن تک نافذالعمل رہے گا

 

توصیف رضا

متعلقہ

Comments (0)

Leave a comment

Sign in to comment with your verified account.