العتبة الحسينية المقدسة
اخبار

راہنمائ زایرین کے لئے خصوصی مراکز گمشدگان

1,455 views1 min read

حرم مقدس حسینی کی طرف سے  چہلم حسینی کے لئے رواں انسانی جم غفیر جو کہ شہر کربلاء میں داخل اور جاری و ساری ہے ،حرم مقدس حسینی کے متولی علامہ شیخ عبد المہدی کربلائی کی جانب سے مراکز گمشدگان کا افتتاح کیا گیاتاکہ زیارت کے  اثناء میں کسی بھی ناگہانی صورتحال میں کمسن بچوں اور بزرگ افراد کی راہنمائی اور گمشدگی کی صورت میں  اہل خانہ تک پہنچانے کے لئے مراکز گمشدگان قائم کئے گئے ہیں رجوع کیا جاسکے جو کہ کسی بھی ایسی صورتحال سے نمٹنے کے لئے مختلف زبانوں میں راہنمائی و ہدایت کے لئے موجود ہیں  اور ایسے مراکز جہاں کربلاء مقدسہ میں آنے والے زائرین کی تعداد ڈھائی کروڑ سے زیادی توقع کی جارہی ہے کی راہنمائی کے لئے کربلاء مقدس کے خارجی راستوں پر بھی قائم کئے گئے ہیں  

 

توصیف رضا

متعلقہ

Comments (0)

Leave a comment

Sign in to comment with your verified account.