پاپیادہ زائرین کی معرفت سفر کے لئے حرم حسینی کی جانب سے اجراءات
1,854 views1 min read
چہلم حسینی کی مناسبت سے حرم مقدس حسینی کے شعبہ تبلیغات کی جانب سے حرم مطہر حضرت عباس علیہ السلام اور حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کی طرف جانے والے تمام راستوں پر مبلغین کا اہتمام کیا گیا ہے۔
سید محمد زاہر الخطیب شعبہ تبلیغ دینی کے رکن ہیں نے بتایا کہ 700 مبلغین کو کربلاء مقدسہ کی طرف متصل راستوں پر زائرین کی دینی و روحانی معلومات سے استفادہ کرنے کےلئے مختص کیا جائیگا تاکہ اس راہ مقدس کی طرف عازم سفر مؤمنین کے لئے سفر کی قدسیت کے ساتھ ساتھ دیگر دینی امور میں معلومات وہدایت کی جائے گی





