العتبة الحسينية المقدسة
اخبار

مستحق زائرین کے لئے حرم کے خصوصی رضاکار

1,422 views1 min read

حرم مقدس حسینی کے تکنیکی و بحالی سیکشن کی جانب سے حرم مقدس کے صحن اور راہداریوں میں زائرین کی سہولت اور زیادہ سے زیادہ زائرین کے دخول کو ممکن بنانے کے لئے  تمام تر تیاریاں مکمل کر لی ہیں ۔ یاد رہے کہ چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کی مناسبت سے لاکھوں زائرین داخل اور خارج عراق سے شرکت کرتے ہیں جن میں ایک بڑی تعداد پاپیادہ زائرین کی ہے اس کے ساتھ ہی کافی تعداد میں ایسے زائرین کی تعداد ہے جو کہ جسمانی لحاظ سے خصوصی توجہ کے مستحق ہیں ایسے زائرین کے لئے خصوصی طور پر رضاکاران و خدمت گزاران کو مختص کیا گیا ہے   

 

توصیف رضا

متعلقہ

Comments (0)

Leave a comment

Sign in to comment with your verified account.