العتبة الحسينية المقدسة
اخبار

محفل مشاعرہ "نسیم کربلاء"ہفتہ ثقافت پنجم

1,669 views1 min read

مختلف شہروں سے "نسیم کربلاء" ہفتہ ثقافت میں پہنچنے والے شعراء نے شب بیداری کی صورت میں محفل مشاعرہ کا انعقاد کیا جس میں شعراء نے حضرت امیر المؤمنین علی ابن ابیطالب علیہ السلام اور ان کی زندگی اور سیرت حیات کو موضوع رکھتے ہوئے شاعرانہ کلام نذر سامعین کیا۔

محفل کے اختتام میں شرکت کرنے والے شعراء کے مابین حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے وفد کی جانب سے خصوصی تحائف پیش کئے گئے

متعلقہ

Comments (0)

Leave a comment

Sign in to comment with your verified account.