العتبة الحسينية المقدسة
اخبار

کربلاء میں قابل دید ایسے مناظر جو کرہ ارض پر کہیں نہ نظر آئیں

2,412 views1 min read

کربلاء مقدسہ میں باوجود اس کے کہ حالیا جاری جنگی حالات نے امنی حالات کو متاثر کیا ہے اس کے ساتھ ہی مالی احوال پر بھی برے اثرات مرتب کئے ہیں  مگر اس کے ساتھ ہی چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے موقع پر خدمت زائرین میں کوئی کمی نہ آئے عراقی فراخدل قوم کی اولین ترجیح ہے۔

جہاں زائرین کی خدمات کے لئے ایک سے بڑھ کر ایک   خدمت  پیش کی جارہی ہے تاکہ زائرین کو یہ احساس رہے کہ ان کی منزل  کے لئے کس حد تک مخلص ہیں ۔

ان خدمت گزاران زائرین میں سے اکثر کا تعلق عراق کے جنوبی صوبوں سے ہے جہاں سے زائرین بعض اوقات 20 دن کا طویل پیدل سفر کر کے پہنچتے ہیں  ۔

 

توصیف رضا

متعلقہ

Comments (0)

Leave a comment

Sign in to comment with your verified account.