خدمات زائرین اور رضاکاران حسینی
1,117 views1 min read
14000 خدام حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے ساتھ 7000 رضاکار افراد نے چہلم حضرت امام حسین کے انتظامی امور سنبھالے ۔
ان رضاکاروں کے گزشتہ تجربات جن میں بعض ڈاکٹرز اور اسکول اساتذہ تھے سے بھی استفادہ کیا گیا جن میں طبی امدادات اور امن و امان کے شعبہ جات میں متعین کیا گیا ۔
علاوہ ازیں حرکت زائرین کی تسہیل کے لئے روزانہ 9 گھنٹے خدمات انجام دیں ۔





