العتبة الحسينية المقدسة
منصوبہ معماری

حرم امیرالمؤمنین علیہ السلام میں زائرین کے لئے سہولتی منصوبہ

2,969 views1 min read

حرم مطہر حضرت امیرالمؤمنین  علی ابن ابیطالب علیہ السلام کے شعبہ تعمیرات کی زیرنگرانی  صحن رسول الاعظم صلی اللہ علیہ وآلہ   کے منصوبے پر عمل درآمد شروع  ہوگیا ہے اور اس کے ساتھ ہی صحن امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام    میں زائرین کی سہولت کے لئے  چھت کا تعمیری منصوبہ ہے   تاکہ استراحت کرنے والے زائرین    سورج  کی تپش و موسم باران میں محفوظ مکان  کے طور پر استفادہ کرسکیں۔

 

توصیف رضا

متعلقہ

Comments (0)

Leave a comment

Sign in to comment with your verified account.