العتبة الحسينية المقدسة
امام حسین علیہ السلام

حضرت امام حسین علیہ السلام کے دعویٰ حق کی عدم قبولیت؟

6,437 views1 min read

س/ حضرت امام حسین علیہ السلام کی دعوت حق کی عدم قبولیت کی صورت میں امام علیہ السلام کا کیا موقف ہے؟

 

ج/ حضرت امام حسین علیہ السلام نے ایسے اشخاص کے لئے اپنے موقف کو اس طرح بیان فرمایا!

"پس جس نے میری دعوت حق کو بر حق سمجھ کر قبول کیا تو ب شک حق کا اہل تر ہے اور جس نے رد کیا میں اس پر صبر کرتا ہوں یہاں تک کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ میرے اور اس کے درمیان فیصلہ کرے اور بے شک وہ بہتر فیصلہ کرنے والا ہے"

متعلقہ

Comments (0)

Leave a comment

Sign in to comment with your verified account.