العتبة الحسينية المقدسة
اخبار

فیلم ضریح مطہر حضرت عباس علیہ السلام

1,697 views1 min read

حرم مقدس حسینی کے شعبہ الیکٹرانک میڈیا کی زیر نگرانی مختصر دورانیے کی فلم تیار کی گئی ہے جس میں حال ہی میں عراقی ماہرین کی زیر نگرانی کربلا ء مقدسہ میں تیار کی گئی ہے اور جس کا افتتاح آج مؤرخہ 13 رجب 1437 ھ کو بمناسبت حضرت علی ابن ابیطالب علیہ السلام کیا جائیگا

متعلقہ

Comments (0)

Leave a comment

Sign in to comment with your verified account.