العتبة الحسينية المقدسة
اخبار

فوج حرم مقدس حسینی عراق-شام حدود پرمنتصر

1,701 views1 min read

حرم مقدس حسینی کے تابع  "طفوف" رضاکار دستوں  نے حال ہی میں پیش قدمی کرتے ہوئے عراق-شام کی حدود  کا 40 کیلومیٹر کا علاقہ شدت پسندوں سے خالی کرایا ہے  ۔

پیش قدمی کی تفاصیل بتاتے ہوئے  الطفوف دستے کے جرنیل قاسم مصلح نے بتایا کہ  حال ہی میں حکومتی رضاکار تنظیم کی جانب سے ہمیں عراق-شام کی زمینی حدود کو آزاد کرانے کا ٹاسک دیا گیا جو کہ کامیابی کے ساتھ 40 کیلو میٹر تک کا علاقہ آزاد کرالیا گیا ہے تاکہ اندرون شام سے عراق کی جانب آنے والے شدت پسندوں کی رصد قطع کی جاسکے ، اس کے ساتھ ہی   مزید کاروائیوں کو روکنے کے لئے خندق اور مٹی سے دیوار تعمیر کی جائے گی۔

متعلقہ

Comments (0)

Leave a comment

Sign in to comment with your verified account.