العتبة الحسينية المقدسة
اخبار

براہ راست حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام میں اپنی آواز و حرف دل پہنچائیں

1,504 views1 min read

کورونا کے حالیہ بحران کی وجہ سے جہاں مختلف ممالک کے کافی زائرین حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام میں چہلم حسینی میں شریک نہیں ہوسکے اس لئے حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کی طرف سے جمہوریہ اسلامیہ ایران میں محبان حسینی کے لئے فری کال لائن کا انتظام کیا گیا ہے جس پر کال کرنے سے دوسری طرف حرم مطہر حضرت امام حسین میں ضریح مطہر سے متصل ہے جہاں محبان حسینی حرف دل براہ راست بیان کرسکتے ہیں

کال کرنے کے لئے کسی بھی سروس سے 1640 ملائیں

متعلقہ

Comments (0)

Leave a comment

Sign in to comment with your verified account.