ایام محرم الحرام کربلاء مقدسہ کی خصوصی نگرانی
627 views1 min read
حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے متولی علامہ شیخ عبدالمہدی کربلائی نے ذاتی طور پر1446ھ کے محرم کے انتظامی امور کی نگرانی کی جن میں تمام سیکیورٹی و تنظیمی و سہولیاتی اور صحتی امور شامل ہیں ۔
اور دوران نگرانی ذاتی حیثیت میں ہی تمام زائرین کے لئے فراہم کی گئیں سہولیات کے لئے احکام صادر کرتے رہے ۔





