العتبة الحسينية المقدسة
اہل بیت علیہم السلام

اقتباس وصیت امام حسین علیہم السلام بہ سیدہ زینب سلام اللہ علیہا

7,014 views1 min read

اے بہن ! جان لیں کہ اہل زمین فانی ہیں اور اہل آسمان میں سے کوئی باقی نہ رہے گا ، اور بالتاکید ہر چیز ہلاک ہوجائیگی ماسوائے وجہ اللہ کے جس نے اس زمین کو خلق کیا ہے اور وہی مخلوقات کو دوبارہ مبعوث کرے گا ۔

Comments (0)

Leave a comment

Sign in to comment with your verified account.