العتبة الحسينية المقدسة
اخبار

افغانستان سے آئے وفد کا حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کی زیارت سے شرفیابی

2,902 views1 min read

حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے شعبہ قرآن مجید نے  افغانستان سے آئے ہوئےموسئسہ قران کریم اور علوم اہلبیت (علیہم السلام ) کا استقبال کیا ۔

وفد نے عراق میں اپنے جاری قرآنی ادارے کے منصوبے کے بارے میں آگاہ کیا۔

وفد  اور موسئسہ کےسربراہ (جواد احمدیان)  نے کہا کہ حرم مطہرحضرت امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے دوران دوطرفہ تعلقات کے ذریعے افغانستان کے دیگر شہروں میں قرآن کریم کی ثقافت کو فروغ دیا  جا سکے۔

متعلقہ

Comments (0)

Leave a comment

Sign in to comment with your verified account.