عطاء الحسین علیہ السلام - اعلان متولی حرم مقدس حسینی
1,314 views1 min read
دینی مرجعیت کے نمائندے اور حرم مقدس حسینی کے متولی علامہ شیخ عبدالمہدی کربلائی کی طرف سے ادارت حرم حسینی کے ماتحت تمام چلنے والے صحتی ادارے اور ہسپتالوں میں اہل وطن کی سہولت کے لئے فری علاجی سہولیات فراہم کرنے کا اعلان کیا ۔
علامہ شیخ عبدالمہدی کربلائی نے مزید کہا کہ اس اعلان و اقدام کا مقصد انسانی اور قومی حقوق کو مقدم رکھتے ہوئے بلا مذھب و مکان سہولت فراہم کرنی ہے ۔
اور اس اقدام کو عطاء الحسین علیہ السلام کے نام سے موسوم کیا گیا ہے جوکہ 20 محرم الحرام سے 30 صفر المظفر تک جاری رہے گا ۔





