العتبة الحسينية المقدسة
اخبار

عراق سے متصل بارڈرز سے حرم حسینی کی طرف سے سہولیات

1,753 views1 min read

حرم مقدس حسینی کے تابع شعبہ   سیا حت دینی کی جانب سے آج سے عراق کی تینوں زمینی بارڈرز  کے لئے زائرین کی منتقلی کے لئے    خصوصی سفری سہولیات  فراہم کرنا شروع کردی ہیں ۔

ریاض الحکیم شعبہ مذکورہ کے رئیس ہیں نے بتایا  کہ  عراق کے ساتھ متصل  تین ایرانی بارڈرز "مہران"، "شلامچہ" اور "شیب "  کے لئے سفری سہولیات فراہم کی ہیں ۔ یہ زمینی قافلہ 15 بسوں پر مشتمل  روزانہ کی بنیاد پر روانہ کیا جاتا ہے   جب کہ 340 عدد بسیں خدمت زائرین کے لئے موجود ہیں ۔

کہا جارہا ہے کہ امسال 25 ملیون زائرین سے زیادہ  20 صفر المظفر تک کربلاء معلیٰ پہنچ سکیں گے  جبکہ واپسی کی روانگی کے لئے فقط حرم مقدس حسینی کی جانب سے 5000 زائرین روزانہ کی بنیاد پرپہنچایا جائیگا

 

توصیف رضا

متعلقہ

Comments (0)

Leave a comment

Sign in to comment with your verified account.