العتبة الحسينية المقدسة
اخبار

عراق میں اقوام متحدہ کی نمائندہ خاتون کا زیارت امام حسین علیہ السلام

2,244 views1 min read

عراق میں اقوام متحدی کی نمائندہ خاتون لیز گرانڈی  نے حرم  مقدس حضرت امام حسین علیہ السلام کی زیارت  کی اور بعد زیارت اپنے احساسات کچھ اس طرح بیان کئے کہ جب سے حرم مقدس حسینی میں داخل ہوئی ہوں اتنہائی عالی درجہ تک روحانی سکون اور قرار ملا ہے  ۔

علاوہ ازیں بعد زیارت امام حسین  علیہ السلام عجائب خانہ حرم قدس حسینی کا دورہ کیا  جس میں کہا کہ میرے لئے یہ ایک شرف کا مقام ہے کہ ایسے مقام کی زیارت کا شرف حاصل کیا ہے جس کی قدسیت و اہمیت کا زمانہ قائل ہے ۔

اور اس کے ساتھ ہی عتبات مقدسہ نے حالیہ جنگ کی وجہ سے جو انسانیت کی خدمت کی ہے اس کی نظیر نہیں ملتی۔

متعلقہ

Comments (0)

Leave a comment

Sign in to comment with your verified account.