13 رجب بحیثیت "یوم پدر"
3,908 views1 min read
حرم مقدس حسینی کے تابع مرکزسیدہ حوراء زینب سلام اللہ علیہا برائے خواتین کی طرف سے حدیث رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ کی حدیث کے ساتھ مطابقت رکھتے ہوئے کہ "یا علی انا و انت ابوا ھذہ الامۃ"
"اے علی علیہ السلام میں اور آپ اس دنیا کے باپ ہیں "
13 رجب کو یوم پدر قرار دیا کیونکہ تاریخ انسانی میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ اور حضرت علی علیہ السلام کی جانب سے اپنے خانوادہ(امت) کی تسہیل حیات دینی و دنیوی خدمات و عطاء و راہنمائی میں کوئی مثال نہیں ۔
توصیف رضا





